Government of Khyber Pakhtunkhwa
☎ 091-9223441 ✉ auqaf@kp.gov.pk

AUQAF, HAJJ, RELIGIOUS & MINORITY AFFAIRS DEPARTMENT

Eidgah Charsadda Road, Peshawar.

آن لائن درخواست · 2026

رحمت للعالمین ﷺ اسکالرشپ پروگرام 2026

Rahmatul-Lil-Alameen Scholarship Program 2026

خیبر پختونخوا کے رجسٹرڈ دینی مدارس کے طلباء و طالبات کے لیے

مرحلہ 1 از 4 مرحلہ 1: ذاتی معلومات

* نشان والے خانے لازمی ہیں۔

مطلوبہ دستاویزات

(درخواست فارم کے ساتھ جمع کریں)

  • شناختی کارڈ / ب فارم کی نقل
  • ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ
  • آخری تعلیمی سند / مارک شیٹ
  • مدرسہ کا بونافائیڈ / داخلہ سرٹیفیکیٹ

اہم ہدایات

  1. 1

    درخواست فارم میں تمام مطلوبہ معلومات درست، مکمل اور واضح درج کریں۔

  2. 2

    غلط یا نامکمل معلومات کی صورت میں درخواست مسترد کی جا سکتی ہے، جس کی تمام تر ذمہ داری درخواست گزار پر عائد ہوگی۔

  3. 3

    آن لائن درخواست جمع کروانے کے بعد فارم کا پرنٹ آؤٹ حاصل کریں اور اسے مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ متعلقہ مدرسہ سے تصدیق شدہ کروائیں۔

  4. 4

    مکمل درخواست بمعہ تمام مطلوبہ دستاویزات آخری تاریخ 14/10/2026 تک محکمہ اوقاف میں لازماً جمع / ارسال کریں۔ آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستوں پر کارروائی نہیں کی جائے گی۔

  5. 5

    درخواست فارم میں مدرسہ کے مہتمم / سربراہ کی ذاتی تفصیلات درج کرنا ضروری نہیں ہے۔